Learn essential safety rules through a simple Urdu poem for Class Prep. Excellence Online Learning School (EOLS) presents Lesson 8 on self-protection from fire, electricity, and strangers.
اس نظم کے مطالعہ کے بعد طلبہ اس قابل ہو سکیں گے کہ اپنی حفاظت کے بنیادی اصولوں کو سمجھ سکیں، خطرناک چیزوں اور اجنبی لوگوں سے بچاؤ کی اہمیت جان سکیں اور روزمرہ زندگی میں احتیاطی تدابیر اپنا سکیں۔
اپنی حفاظت
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مدد کے لیے اپنے والدین یا اساتذہ کو فوری مطلع کرنا سب سے بہترین حفاظتی قدم ہے۔
اجنبی: جس کو آپ نہ جانتے ہوں۔
احتیاط: دھیان اور بچاؤ کرنا۔
لازم: بہت ضروری۔
- ناواقف لوگوں (اجنبیوں) سے کوئی چیز نہ لیں اور نہ ان کے ساتھ جائیں۔
- بجلی کے سوئچ اور آگ سے دور رہیں۔
- گھر سے باہر جاتے وقت بڑوں کو ساتھ رکھیں۔
بچّوں کو بتائیں کہ خطرناک چیزوں مثلاً: آگ اور بجلی کے آلات وغیرہ سے ہمیشہ دور رہیں۔
بچوں کو اجنبی لوگوں سے دور رہنے کی ہدایت کریں اور تحفّظِ اطفال (Child Protection) سے متعلق موزوں تدابیر سے آگاہ کریں۔
Comments
Post a Comment