Class 5 Urdu Lesson Plan - Unit 1: Hamd (SNC Standards) | Excellence Online Learning School Lesson No: سبق نمبر 1 | Class: 5 | Subject: اردو | Type: لیسن پلان (ڈیجیٹل ڈیزائن)
A professional, SNC-aligned lesson plan for Class 5 Urdu, Lesson 1 "Hamd". Includes Student Learning Outcomes (SLOs), interactive activities, poem explanation, and homework, designed for Urdu teachers and parents.
Lesson Plan
Subject: Urdu (اردو) | Class: 5
حاصلاتِ تعلم
اس سبق کی تکمیل کے بعد طلبہ اس قابل ہو جائیں گے کہ:
سوچیں اور بتائیں
تدریس کے آغاز میں بچوں سے درج ذیل سوالات پوچھیں تاکہ ان کی دلچسپی پیدا ہو سکے:
متن کی خوانی اور تفہیم
نظم کو بلند آواز اور خوش الحانی سے پڑھیں اور مشکل الفاظ کے معنی واضح کریں۔
خُدا سب کا خالق ہے کون و مکاں میں
یہ گل کاریاں جس قدر ہیں جہاں میں
فلک، چاند، سُورج، یہ روشن ستارے
پہاڑ اور دریا، یہ دل کش نظارے
کیا آپ جانتے ہیں؟
دنیا کا سب سے بڑا صحرا ”صحارا“ ہے، جو شمالی افریقہ میں واقع ہے۔ یہ براعظم امریکہ کے کل رقبے کے برابر ہے۔
ٹھہریں اور بتائیں
تلفظ اور ذخیرہ الفاظ
طلبہ سے ان الفاظ کی مشق کروائیں:
شَبنم | قَدَر | گل کاریاں | خالق | دشت | کون و مکاں | جلوہ گری | فَلک
ہم نے سیکھا
مزید تدریسی معاونت کے لیے وزٹ کریں:
excellenceonlinelearningschool.blogspot.com
Comments
Post a Comment