Class 5 Urdu Lesson 1 - Hamd | Digital Textbook Design SNC Lesson No: سبق نمبر 1 | Class: 5 | Subject: اردو | Type: ڈیجیٹل بک ڈیزائن
A professionally designed digital version of Class 5 Urdu Lesson 1 'Hamd' following the Single National Curriculum (SNC) of Pakistan. Includes learning objectives, poem with rhythmic layout, interesting facts, and teacher notes.
حمد
اس سبق کی تکمیل کے بعد آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ:
- سنی ہوئی چیزوں کی تفہیم کر کے بتا سکیں۔
- حافظے میں موجود نظم اور اشعار لے اور آہنگ سے سنا سکیں۔
- عبارت (نظم) پڑھ کر اس میں موجود معلومات اور تصورات کو اخذ کر کے بیان کر سکیں۔
- شعر پڑھ کر اس کا مفہوم لکھ سکیں۔
- رموزِ اوقاف (ختمہ، سکتہ) کا استعمال کر سکیں۔
- نظموں میں دیے ہوئے فطری مناظر پر اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار کر سکیں۔
- اللہ تعالیٰ نے یہ حسین دنیا کس کی خاطر تخلیق کی؟
- کن کن چیزوں کی وجہ سے دنیا خوب صورت نظر آتی ہے؟
دنیا کا سب سے بڑا صحرا ”صحارا“ ہے، جو شمالی افریقہ میں واقع ہے۔ یہ براعظم امریکہ کے کل رقبے کے برابر ہے۔
دنیا کی بلند ترین آبشار ”اینجل آبشار“ ہے جو کہ وینزویلا میں واقع ہے۔
تدریسی عمل کو مؤثر بنانے کے لیے سبق کے ”حاصلاتِ تعلم“ دیے جا رہے ہیں، جو اساتذہ کرام کے لیے معاون ثابت ہوں گے۔ سبق کا متن پڑھانے سے قبل ”سوچیں اور بتائیں“ کے سوالات بچوں سے پوچھیں تاکہ وہ پڑھنے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہو سکیں۔ ”ٹھہریں اور بتائیں“ کے سوالات متن پڑھانے کے دوران میں بچوں سے پوچھیں۔ ”کیا آپ جانتے ہیں؟“ میں دی ہوئی معلومات بھی بچوں کو موقع محل کے مطابق دی جائیں۔
یہ گل کاریاں جس قدر ہیں جہاں میں
یہ گل کاریاں جس قدر ہیں جہاں میں
- اللہ تعالیٰ کی قدرت کی چند نشانیاں بتائیں۔
- زمین کا ہر اک ذرہ کس وجہ سے چمک رہا ہے؟
یہ گل کاریاں جس قدر ہیں جہاں میں
یہ گل کاریاں جس قدر ہیں جہاں میں
- اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو انتہائی خوب صورت بنایا۔
- دنیا کی ہر شے سے اللہ تعالیٰ کی قدرت جھلکتی ہے۔
Comments
Post a Comment