Discover the importance of empathy and caring for others in this Class Prep Urdu lesson. Follow Zainab and Umar's story to learn about helping special children.
دوسروں کا خیال رکھنا
اس سبق کے اختتام پر بچے اس قابل ہو جائیں گے کہ وہ کہانی کو سمجھ کر پڑھ سکیں اور ہمدردی و دوسروں کے احساسات کی اہمیت سے آگاہ ہو سکیں۔
- قریب: نزدیک
- معذور: وہ شخص جو جسمانی طور پر کمزور ہو
- تحفہ: ہدیہ
نیکی کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے اور دوسروں کی مدد کرنا اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے۔
خوشی کے موقع پر ہمیں اپنے ارد گرد موجود ضرورت مند لوگوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہیے۔
بچوں کو درج بالا کہانی بلند آواز میں پڑھ کر سنائیں اور انھیں بتائیں کہ ہمیں معذوری کا شکار بچوں کے جذبات اور احساسات کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔
Comments
Post a Comment