Explore Class 1 Urdu Lesson 20 "Kaha Iqbal Ne" by Excellence Online Learning School (EOLS). Learn about Allama Iqbal's life, his vision for Pakistan, and Urdu counting 61-100. Perfect for teachers and parents!
کہا اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے
حاصلاتِ تعلم
اس سبق کی تکمیل کے بعد آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ:
- سن کر گفتگو کے اہم نکات سمجھ سکیں۔
- حافظے میں موجود نظم اور اشعار لے اور آہنگ سے سنا سکیں۔
- اکسٹھ (۶۱) تا سو (۱۰۰) گنتی اُردو ہندسوں اور لفظوں میں لکھ سکیں۔
- اپنی تقریر کو اشعار کے استعمال سے موثر بنا سکیں۔
- اپنے خیالات، جذبات اور احساسات کا تحریری اظہار کر سکیں۔
- مترادف اور متضاد کے فرق کو سمجھ کر بتا/ لکھ سکیں۔
- لغت کی مدد سے الفاظ کے معنی تلاش کر سکیں۔
- مختلف سماجی تقریبات میں اُردو بولنے میں فخر محسوس کر سکیں۔
- پاکستان بنانے کا خواب سب سے پہلے کس نے دیکھا تھا اور ہم انھیں کس نام سے جانتے ہیں؟
- قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ اور علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ میں کون سی دو باتیں مشترک تھیں؟
A professional, high-quality digital illustration for a Pakistani textbook. A portrait of Allama Muhammad Iqbal in his iconic pose, wearing a suit and a traditional cap, with the Faisal Mosque and Minar-e-Pakistan subtly visible in a soft, artistic background with warm morning light.
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ ۹ نومبر ۱۸۷۷ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد شیخ نور محمد اور والدہ امام بی بی دونوں نیک اطوار اور مذہبی رجحان رکھتے تھے۔
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال ۲۱ اپریل ۱۹۳۸ء کو لاہور میں ہوا۔
کہا اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے
1۔ علامہ محمد اقبالؒ نے قوم کے بچوں کو کیا دُعا دی؟
2۔ علامہ محمد اقبالؒ نے کس بات کا چرچا کیا؟
An educational illustration showing a group of happy, uniform-clad Pakistani primary school children (boys and girls) studying together, with a large open book in front of them. In the background, a soft, semi-transparent image of Allama Iqbal smiling benevolently, representing his dream for the youth. Modern flat vector style.
(قیوم نظر)
ہم نے سیکھا
- علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی شاعری کے ذریعے سے قوم کو بیدار کیا۔
- علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا خواب دیکھا۔
- علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے مسلمانوں کو ان کے قومی فرض سے آگاہ کیا۔
Comments
Post a Comment